اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے افغانستان کے صدارتی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پراس ملک کے عوام اور حکومت کو مبارک باد پیش کی ہے ابراہیم رحیم پور نے حالیہ انتخابات کوافغان تاریخ کا نیا باب قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت کے استحکام اور اعتدال پسندی کی رواج کی نوید قرار دیا ہے۔امریکہ اور یورپی یونین سمیت کئی ملکوں نے افغانستان کے صدارتی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پراس ملک کے عوام اور حکومت کو مبارک باد پیش کی ہے.
.............
242